Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنر کا آج دورہ اننت پور

گورنر کا آج دورہ اننت پور

حیدرآباد 21 مئی ( آئی این این ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن 22 اور 23 مئی کو آندھرا پردیش میں اننت پور کا دورہ کرینگے ۔ گورنر کے دورہ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے اننت پور کی ڈی آر او ملیشوری دیوی نے کہا کہ گورنر 22 مئی کو شام 7.45 بجے اننت پور پہونچیں گے ۔ وہاں رات میں توقف کرینگے ۔ دوسرے دن وہ سرکاری پروگراموں میں شرکت کیلئے مکندا پورم کا دورہ کرینگے ۔ وہ اسی شام حیدرآباد واپس ہوجائینگے ۔

TOPPOPULARRECENT