Wednesday , December 12 2018

گورنر کی جانب سے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی ستائش

حیدرآباد 20 ڈسمبر ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی ستائش کرتے ہوئے انہیں ویژن رکھنے والا لیڈر قرار دیا ۔ گورنر نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے صدر نشین جی چکراپانی اور دوسرے ارکان نے ان سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ گورنر نرسمہن نے کمیشن سے کہا کہ وہ مخلوعہ عہدوں پر باصلاحیت افراد کا تقرر عمل میں لائیں ۔انہوں نے زمید کہا کہ اچھے ملازمین ہی حکومت کے مقصد کو پورا کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT