Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / گورنر یوپی کو آر ایس ایس سے وابستگی پر فخر

گورنر یوپی کو آر ایس ایس سے وابستگی پر فخر

ممبئی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ایک بزرگ لیڈر رام نائیک نے آج کہا کہ وہ آر ایس ایس سے وابستگی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ گورنر اترپردیش کی حیثیت سے ابتدائی تین ماہ کی کارکردگی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اس جمہوریت میں عوام کے ساتھ مواصلات نہایت ضروری ہیں۔ انہوں نے آر ایس ایس سے وابستگی پر حکمراں پارٹی سماج وادی پارٹی کی تنقیدوں

ممبئی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ایک بزرگ لیڈر رام نائیک نے آج کہا کہ وہ آر ایس ایس سے وابستگی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ گورنر اترپردیش کی حیثیت سے ابتدائی تین ماہ کی کارکردگی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اس جمہوریت میں عوام کے ساتھ مواصلات نہایت ضروری ہیں۔ انہوں نے آر ایس ایس سے وابستگی پر حکمراں پارٹی سماج وادی پارٹی کی تنقیدوں کو غیراہم قرار دیا اور کہا کہ مجھے فخر ہیکہ میں آر ایس ایس سے وابستہ ہوں گے۔ رام نائیک نے مزید کہا کہ آر ایس ایس کے کئی قائدین میرے گھر آتے ہیں۔ میں نے بی جے پی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے لیکن وہ آر ایس ایس سے استعفی نہیں دیں گے کیونکہ جب کوئی سیوم سیوک بن جاتا ہے تو وہ زندگی بھر سیوک ہی رہتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT