Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ پرائمری اسکول مدینہ مسجد میں لای ای او کا دورہ

گورنمنٹ پرائمری اسکول مدینہ مسجد میں لای ای او کا دورہ

محبوب نگر۔/6ڈسمبر،( ذریعہ فیاکس ) گورنمنٹ پرائمری اسکول مدینہ مسجد میں ڈی ای او محبوب نگر مسٹر راجیشم نے اچانک دورہ کرتے ہوئے اسکول کا معائنہ کیا۔ اسکول کے تمام ریکارڈس، طلباء مدرسہ کی تعلیمی جانچ کرتے ہوئے صدر معلمہ کوثر شہناز اور تمام اساتذہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT