Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج ، حسینی علم کے پی جی کورسیس میں داخلے

گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج ، حسینی علم کے پی جی کورسیس میں داخلے

ایم ایس سی ( مائیکرو بائیولوجی ) ، ایم کام اور ایم اے اردو میں میرٹ کی بنیاد پر داخلے
حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : پرنسپل گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج حسینی علم کے بموجب کالج ہذا میں ایم ایس سی ( مائیکرو بائیولوجی ) ایم کام اور ایم اے اردو میں داخلے جاری ہیں ۔ داخلے میرٹ کی بنیاد پر لیے جائیں گے ۔ خواہش مند طالبات سے درخواست کی جاتی ہے اپنا داخلہ فارم جلد از جلد پر کرلیں ۔ معلومات کیلئے 9581208104 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے یا کالج کے اوقات میں تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکتی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT