Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ ڈگری کالج درپلی میں داخلوں کا آغاز

گورنمنٹ ڈگری کالج درپلی میں داخلوں کا آغاز

نظام آباد۔8مئی ( ای میل ) ڈاکٹر محمد ناظم علی انچارج پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج درپلی کی اطلاع کے مطابق تعلیمی سال 2015 - 2016 کیلے کالج ہذا کے ڈگری کورسیس بی اے ‘ ایچ ای پی ‘ بی کام ‘ بی ایس سی ‘ بی زیڈ سی اور بی کام کمپیوٹر ‘ بی ایس سی ‘ ایم پی سی ایس میں داخلے کیلئے داخلہ فارم کی اجرائی عمل میں آچکی ہے ۔ ایسے طلبہ جنہوں نے انٹرمیڈیٹ دو سال

نظام آباد۔8مئی ( ای میل ) ڈاکٹر محمد ناظم علی انچارج پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج درپلی کی اطلاع کے مطابق تعلیمی سال 2015 – 2016 کیلے کالج ہذا کے ڈگری کورسیس بی اے ‘ ایچ ای پی ‘ بی کام ‘ بی ایس سی ‘ بی زیڈ سی اور بی کام کمپیوٹر ‘ بی ایس سی ‘ ایم پی سی ایس میں داخلے کیلئے داخلہ فارم کی اجرائی عمل میں آچکی ہے ۔ ایسے طلبہ جنہوں نے انٹرمیڈیٹ دو سالہ کورس کامیاب کیا ہو داخلے کے اہل ہیں ۔ داخلہ فارم پُر کر کے مطلوبہ اسنادات کی زیراکس کاپی معہ چار عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز منسلک کر کے کالج کے اوقات کار میں داخل کریں ۔

TOPPOPULARRECENT