Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد میں آج جلسہ خدمت خلق

گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد میں آج جلسہ خدمت خلق

ظہیرآباد /12 نومبر ( فیاکس ) جنرل سکریٹری صفاء بیت المال محمد عبدالماجد کی اطلاع کے بموجب آج بروز جمعرات صبح 11 بجے دن گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد میں صفاء بیت المال شاخ ظہیرآباد کی جانب سے جلسہ بعنوان خدمت خلق اور ہماری ذمہ داریاں منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں مولانا عتیق احمد قاسمی صدر صفاء بیت المال مفتی نذیر احمد حسامی ، نائب صدر صفاء ب

ظہیرآباد /12 نومبر ( فیاکس ) جنرل سکریٹری صفاء بیت المال محمد عبدالماجد کی اطلاع کے بموجب آج بروز جمعرات صبح 11 بجے دن گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد میں صفاء بیت المال شاخ ظہیرآباد کی جانب سے جلسہ بعنوان خدمت خلق اور ہماری ذمہ داریاں منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں مولانا عتیق احمد قاسمی صدر صفاء بیت المال مفتی نذیر احمد حسامی ، نائب صدر صفاء بیت المال ، محتمرہ عائشہ لکچرار اردو محمد افتخار اور پرنسپل ڈگری کالج ڈاکٹر کے سرینواس راجو کے خطابات ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT