Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کے ایس ایس سی کے شاندار نتائج

گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کے ایس ایس سی کے شاندار نتائج

کورٹلہ۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کے 2014ء ایس ایس سی کے نتائج شاندار رہے۔ اس سال مدرسہ ہذا سے تلگواور اردو میڈیم سے جملہ 84 طلباء نے شرکت کی اور 70طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح نتیجہ 83فیصد رہا۔ اردو میڈیم سے جملہ 63طلباء نے شرکت کی جن میں 53طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ عائشہ صدیقہ کوGPA8.5 اور دینا کوثر کو GPA8.2 حاصل

کورٹلہ۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کے 2014ء ایس ایس سی کے نتائج شاندار رہے۔ اس سال مدرسہ ہذا سے تلگواور اردو میڈیم سے جملہ 84 طلباء نے شرکت کی اور 70طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح نتیجہ 83فیصد رہا۔ اردو میڈیم سے جملہ 63طلباء نے شرکت کی جن میں 53طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ عائشہ صدیقہ کوGPA8.5 اور دینا کوثر کو GPA8.2 حاصل ہوا۔ تلگو میڈیم سے جملہ 21 طلباء نے امتحان میں شرکت کی جن میں 17طلباء نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ بی مہیشوری کوGPA7.8 اور راجکمار کو GPA7.5 حاصل ہوا۔ مدرسہ ہذا کے اساتذہ جناب محمد عبدالرحیم، جناب محمد رفیع اعجاز، جناب حفیظ الدین، جناب کرشٹیا، جناب ہریمنندم نے صدر مدرس جناب شیخ چاند نے طلباء و طالبات اور اولیائے طلبہ کو مبارکباد پیش کی۔ جناب شیخ چاند صدر مدرس نے کہا کہ مدرسہ ہذا کے جن طلباء امتحان میں ناکام ہوئے ہیں۔ اردو میڈیم سیکشن کے لئے ابھی تک S.Aتلگو کی منظوری نہ ملنے کی وجہ سے زیادہ تر طلباء تلگوزبان میں ناکام ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT