Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ ہاسپٹل میں ٹیکنیشن کی کمی سے مریضوں کی مشکلات

گورنمنٹ ہاسپٹل میں ٹیکنیشن کی کمی سے مریضوں کی مشکلات

سداسیوپیٹ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ میں موسم میں تبدیلی سے عوام کے مزاج پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔ سرکاری دواخانہ سداسیوپیٹ میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے اژدھام سے مختصر سا انتظامیہ کافی پریشان ہے۔ ٹیکنیشن کی کمی سے متاثرہ مریضوں کے مرض کا پتہ چلانے کیلئے مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس سنگین صورتحال سے غریب افراد کو کافی پ

سداسیوپیٹ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ میں موسم میں تبدیلی سے عوام کے مزاج پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔ سرکاری دواخانہ سداسیوپیٹ میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے اژدھام سے مختصر سا انتظامیہ کافی پریشان ہے۔ ٹیکنیشن کی کمی سے متاثرہ مریضوں کے مرض کا پتہ چلانے کیلئے مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس سنگین صورتحال سے غریب افراد کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملیریا، ٹائفائیڈ، ہیضہ ، تیز بخار، جوڑوں میں درد جیسے مرض کے مریضوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے۔ ضلع انتظامیہ میدک تلنگانہ سے فوری طور پر حرکت میں آنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT