Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / گورکھا مورچہ بات چیت کیلئے رضامند

گورکھا مورچہ بات چیت کیلئے رضامند

دارجلنگ 26 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) گورکھا جن مکتی مورچہ نے آج کہاکہ وہ 29 اگسٹ کی میٹنگ میں شریک ہوگا جسے حکومت مغربی بنگال نے طلب کیا ہے۔ مورچہ کو اِس بات چیت کیلئے سرکاری دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ جی جے ایم رکن اسمبلی اور سینئر لیڈر امر سنگھ رائے نے بتایا کہ کل رات طے کیا گیا کہ اِس میٹنگ میں مورچہ کی نمائندگی کی جائے۔

TOPPOPULARRECENT