Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / گوری لنکیش قتل کیس میں ایک گرفتار

گوری لنکیش قتل کیس میں ایک گرفتار

بنگلور۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صحافی گوری لنکیش کے قتل کے 6 ماہ بعد کرناٹک پولیس نے آج اس قتل کے سلسلہ میں رائیٹ ونگ ریاڈیکل گروپ سے وابستہ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ قتل کی تحقیقات کرنے والی ایس آئی ٹی نے کہا کہ اس نے نوین کمار کو گرفتار کیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ لنکیش کے قتل کیس میں یہ پہلی گرفتاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT