Saturday , November 25 2017
Home / سیاسیات / گوری لنکیش کو سیکوریٹی کیوں نہیں فراہم کی گئی : بی جے پی

گوری لنکیش کو سیکوریٹی کیوں نہیں فراہم کی گئی : بی جے پی

نئی دہلی ۔ 8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کرناٹک کی کانگریس حکومت سے سوال کیا کہ وہ صحافی گوری لنکیش کو سیکوریٹی فراہم کرنے سے کیوں قاصر رہی۔ گوری کا ان کی قیامگاہ کے روبرو بنگلورو میں قتل کردیا گیا۔ یہ ان کے کام سے متعلق سمجھا جارہا ہے۔ بی جے پی کے سینئر قائد مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے رسواء کن تبصروں کی مذمت کی اور صحافی کے قتل کو بدبختانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی پارٹی لیڈرس قتل کے خلاف بیان دے چکے ہیں۔ انہوں نے لنکیش کے بھائی کے بیانات کی نقول پیش کیں۔

TOPPOPULARRECENT