Saturday , November 25 2017
Home / سیاسیات / گوری لنکیش کے قتل پر بی جے پی اور آر ایس ایس پر نکتہ چینی

گوری لنکیش کے قتل پر بی جے پی اور آر ایس ایس پر نکتہ چینی

بنگلورو۔ 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور آر ایس ایس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے شہری معاشرہ کے ارکان نے سینئر گوری لنکیش کو فسطائی طاقتوں کے تشدد کا ’’قربانی کا بکرا‘‘ قرار دیا۔ سینکڑوں خاص طور پر طلبہ نے پلے کارڈس اور بیانرس تھامے ہوئے جلوس نکالا تھاجن پر تحریر تھا ’’میں گوری ہوں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT