Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / گولکنڈہ کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

گولکنڈہ کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای مہدی پٹنم کے بموجب 6 اگست کو برقی فیڈر درستگی کام کے سبب حسب ذیل علاقوں میں صبح 9 تا 1 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ سمتا کالونی ، قلی قطب شاہ ، ایمڈی لائنس ، گرامر کالونی ، ندیم کالونی ، بنجارہ دروازہ ، گلشن کالونی ، رسالہ بازار ، ریشم باغ ، کٹورہ حوض ، گیلاکسی تھیٹر علاقے ، آدمس کالونی ، راہول کالونی ، مولا گنج ، گولکنڈہ ہاسپٹل ، تخت باولی ، راگھواماں کانچا ، ہیرا خاں 1 اور 2 ، موتی محل ، قاضی گلی ، پروایگروسیڈس ، آدتیہ نگر کا جزوی حصہ ، سوریا نگر ، چھابرا انکلیو ، معراج کالونی ، جھانسی لکشمی بائی کالونی ، محبوب گارڈن ، سیون ٹومس ، راگھوا کالونی ، عزیز باغ ، اروند نگر ، سبزہ کالونی ، ڈیلکس کالونی ، دتاتریہ نگر ، او یو کالونی ، درگاہ مکمل علاقہ ، لکشمی نگر ، شیخ پیٹ کمپاونڈ ، رادھے نگر ، ونائک نگر ، دوارکا نگر ماروتی نگر ، اور جمالی کنٹہ ، ڈی ای کنسٹرکشن سرکل کے بموجب 11 کے وی گولکنڈہ علاقہ میں 9 بجے صبح تا شام 4 بجے برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT