Saturday , December 15 2018

گوپال پورم علاقہ میں لاج سے نعش برآمد

حیدرآباد ۔ /7 ڈسمبر (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ میں پولیس گوپال پورم نے ایک لاج سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا جس کی شناخت 43 سالہ سرینواس راؤ کی حیثیت سے کرلی گئی ۔ پولیس کے مطابق یہ شخص ضلع کرشنا ریاست آندھراپردیش سے تعلق رکھتا تھا ۔ جو ریجمنٹل بازار علاقہ میں واقع ایک لاج میں ٹھہرا ہوا تھا ۔ پولیس گوپال پورم نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT