Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گوپال پیٹ میں جدید پائپ لائن کی تنصیب

گوپال پیٹ میں جدید پائپ لائن کی تنصیب

یلاریڈی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ علاقہ میں مقامی سرپنچ مسٹر وٹھل ریڈی نے جددید پینے کے پانی کی پائپ لائن کا کام آغاز کیا ۔ پینے کے پانی کی قدیم پائپ لائن آئے دن خستہ حال ہونے سے خارج ہورہی تھی جس پر تیرھویں معاشی سنگم فنڈ سے جدید پائپ لائن ڈالی جارہی ہے ۔ تقریبا 400 میٹر پائپ لائن ڈالی گئی جس کیلئے ایک ل

یلاریڈی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ علاقہ میں مقامی سرپنچ مسٹر وٹھل ریڈی نے جددید پینے کے پانی کی پائپ لائن کا کام آغاز کیا ۔ پینے کے پانی کی قدیم پائپ لائن آئے دن خستہ حال ہونے سے خارج ہورہی تھی جس پر تیرھویں معاشی سنگم فنڈ سے جدید پائپ لائن ڈالی جارہی ہے ۔ تقریبا 400 میٹر پائپ لائن ڈالی گئی جس کیلئے ایک لاکھ 20 ہزار روپئے خرچ کئے جارہے ہیں ۔ اس موقع پر مقامی قائدین میں مسٹر سدھاکر انجنیلو موجود تھے دریں اثناء منڈل گندھاری مستقر پر 7,8 وارڈوں پر پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے زیڈ پی ٹی سی رکن مسٹر تانا جی راو ‘سرپنچ مسٹر ستیم نے جدید پائپ لائن کے کام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ ان وارڈ پر پینے کے پانی کی دشواری تھی جس کو حل کرنے کیلئے گوڈی کنٹہ میں موجود بورویل سے ایک لاکھ روپئے صرف کر کے پائپ لائن ڈالی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT