Thursday , January 24 2019

گوڑا سنگھم کے مسائل کی یکسوئی کیلئے اجلاس

محبوب نگر۔ 27 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تائپا گوڑا بی سی سیل صدر گیتا سیل ضلع محبوب نگر نے بتایا کہ گوڑا سنگھم کے مسائل کے حل اور حادثاتی امداد کے لئے ایک میٹنگ ضلع محبوب نگر میں منعقد ہوئی۔ جس میں مسائل کی یکسوئی اور عوامی فلاح کیلئے اوٹکور سے وفد میں شنکر گوڑ، کرشنیا گوڑو، آنند گوڑو، رمیش گوڑ، راملو گوڑو نے گیتا گوڑا گرجنا میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ تائپا گوڑا سنگھم نے بتایا کہ ان تمام زیرالتواء مسائل کو ضرور حل کرنے اور عوام کی سہولت اور فلاحی کاموں کو انجام دینا مقصد ہے۔ اس لئے ایک میٹنگ ضلع محبوب نگر میں مقرر ہے۔ 28 اکتوبر کو تمام گوڑا سنگھم کے حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT