Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / گوکل چاٹ اور لمبنی پارک دھماکے ملزمین کی تحویل میں توسیع

گوکل چاٹ اور لمبنی پارک دھماکے ملزمین کی تحویل میں توسیع

حیدرآباد ۔ 17 ڈسمبر (این ایس ایس) نامپلی کریمنل کورٹ نے گوکل چاٹ اور لمبنی پارک بم دھماکوں کے سلسلہ میں گرفتار ملزمین کی تحویل میں مزید توسیع کردی ہے۔ عدالت نے آج تین ملزمین کو جنہیں چنچلگوڑہ جیل سے یہاں لایا گیا تھا، 30 ڈسمبر تک تحویل میں دیدیا۔ 25 اگست 2007ء کو گوکل چاٹ اور لمبنی پارک بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT