Friday , September 21 2018
Home / Top Stories / گوہر خاں نے بگ باس سیزن 7 جیت لیا

گوہر خاں نے بگ باس سیزن 7 جیت لیا

ممبئی ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ماڈل و فلم اداکارہ گوہر خاں نے آج ریالٹی شو بگ باس 7 سیزن کا خطاب جیت لیا ۔ نگرام سنگھ کا پہلے اور پھر اعجاز خاں کا اخراج عمل میں آیا ۔ اس کے بعد ٹاپ 2 پوزیشن پر تنیشا مکرجی رہیں ۔ آج اختتامی پروگرام میں موجودہ اور سابقہ شرکا نے حصہ لیا اور گوہر خاں کی ماں اور بہن نگار خاں بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ساب

ممبئی ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ماڈل و فلم اداکارہ گوہر خاں نے آج ریالٹی شو بگ باس 7 سیزن کا خطاب جیت لیا ۔ نگرام سنگھ کا پہلے اور پھر اعجاز خاں کا اخراج عمل میں آیا ۔ اس کے بعد ٹاپ 2 پوزیشن پر تنیشا مکرجی رہیں ۔ آج اختتامی پروگرام میں موجودہ اور سابقہ شرکا نے حصہ لیا اور گوہر خاں کی ماں اور بہن نگار خاں بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ سابقہ فلم اداکارہ تنوجہ نے بھی شرکت کی جن کی بیٹی فرسٹ رنر اپ رہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT