Saturday , February 24 2018
Home / جرائم و حادثات / گٹکھا فروخت کرنے والا شخص گرفتار ‘ 5 لاکھ روپئے مالیتی گٹکھا ضبط

گٹکھا فروخت کرنے والا شخص گرفتار ‘ 5 لاکھ روپئے مالیتی گٹکھا ضبط

حیدرآباد 15 جنوری ( پی ٹی آئی ) پولیس نے ایک شخص کو گٹکھا فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ٹاسک فورس نارتھ زون کے عملہ نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سائی بابا نگر میں ایک گودام پر دھاوا کیا اور یہاں سے گٹکھا کا ذخیرہ بھی ضبط کرلیا جس کی مالیت 5 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے نارائن رام چودھری نامی شخص کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT