Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / گچی باؤلی اسٹیڈیم میں آج فتح حیدرآباد ٹیم کا آئی لیگ مقابلہ

گچی باؤلی اسٹیڈیم میں آج فتح حیدرآباد ٹیم کا آئی لیگ مقابلہ

حیدرآباد، 19 جنوری (پریس نوٹ) تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن کی اطلاع کے مطابق فتح حیدرآباد اے ایف سی جمعہ 20 جنوری کو یہاں گچی باؤلی اسٹیڈیم میں سہ پہر 3:30 بجے آئی لیگ سکنڈ ڈیویژن اے آئی ایف ایف چمپئن شپ مقابلے میں حصہ لے رہا ہے۔ تمام رجسٹرڈ کلبس اور ڈپارٹمنٹس کے کھلاڑیوں کیلئے کوئی انٹری فیس نہیں ہے۔ کھلاڑیوں سے ٹی ایف اے کا آئی ڈی کارڈ ساتھ رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔ فتح حیدرآباد ٹیم کا مقابلہ پرائیڈ اسپورٹس ایف سی جبلپور سے ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT