Wednesday , December 12 2018

گگن پہاڑ میں خاتون کی خودکشی

شمس آباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع گگن پہاڑ میں ایک خاتون نے خود پر کیروسین چھڑک کر آگ لگالی۔ تفصیلات کے بموجب 30سالہ بھارتی وینا زوجہ آنجہانی مہادیو کی کل شام اس کے رشتہ دار سے بحث ہوئی تھی جس کے بعد اس نے آج صبح دلبرداشتہ ہوکر جسم پر کیروسین چھڑک کر آگ لگالی۔ اسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بعد معائنہ اسے مردہ قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT