Thursday , August 16 2018
Home / شہر کی خبریں / گھریلو تنازعات اور مالی پریشانیوں پر خودکشی

گھریلو تنازعات اور مالی پریشانیوں پر خودکشی

حیدرآباد /26 مارچ ( سیاست نیوز ) گھریلو تنازعہ اور مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ منگل ہاٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 28 سالہ سنیل سنگھ نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سنیل سنگھ پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا اور منگل ہاٹ میں رہتا تھا ۔ اس نے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT