Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گھریلو جھگڑے سے تنگ خاتون کی خودکشی

گھریلو جھگڑے سے تنگ خاتون کی خودکشی

جوگی پیٹ ۔ 2ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اللہ درگ منڈل مطابق 2ڈسمبر وینکٹاپور میں ایم پی ٹی سی کی بیوی گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اسپرے کرنے والی دوائی پی پی۔ اطلاع ملتے ہی 108 ایمبولنس کے ذریعہ جوگی پیٹ سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا ۔ علاج کے درمیان آج فوت ہوگئی ۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT