Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / گھریلو ملازمہ کی خودکشی

گھریلو ملازمہ کی خودکشی

حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی علاقہ میں ایک گھریلو ملازمہ لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 سالہ کماری ہلدار عرف بولی جو گچی باؤلی علاقہ کے ساکن اتم ہلدار کی بیٹی تھی اس لڑکی نے کل شام انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ہلدار پیشہ سے گھریلو ملازمہ کا کام کرتی تھی ۔ پولیس گچی باؤلی نے اس لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی علاقہ میں ایک گھریلو ملازمہ لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 سالہ کماری ہلدار عرف بولی جو گچی باؤلی علاقہ کے ساکن اتم ہلدار کی بیٹی تھی اس لڑکی نے کل شام انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ہلدار پیشہ سے گھریلو ملازمہ کا کام کرتی تھی ۔ پولیس گچی باؤلی نے اس لڑکی کی خودکشی پر مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
سافٹ ویر ملازم کی مشتبہ موت

TOPPOPULARRECENT