Wednesday , January 24 2018
Home / خواتین کا صفحہ / گھر کے باہر کھلی فضاء میں سانس لینا بھی صحت بخش

گھر کے باہر کھلی فضاء میں سانس لینا بھی صحت بخش

تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ شرکاء اس قسم کے فطری ماحول کو کیسا محسوس کرتے ہیں۔ باغ یا پارک میں کچھ وقت صرف کرکے بلڈ پریشر کو کس طرح معمول کی سطح پر لایا جاسکتا ہے؟انسان کی سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت کو کس حد تک جلا ملتی ہے؟

تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ شرکاء اس قسم کے فطری ماحول کو کیسا محسوس کرتے ہیں۔ باغ یا پارک میں کچھ وقت صرف کرکے بلڈ پریشر کو کس طرح معمول کی سطح پر لایا جاسکتا ہے؟انسان کی سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت کو کس حد تک جلا ملتی ہے؟ ماہرین نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ جن رہائشی علاقوں میں پارک یا سرسبز مقامات ہوتے ہیں، وہاں جرائم کی شرح بھی گھٹ جاتی ہے۔ سرسبز مقامات کا انفرادی سطح پر یہ مثبت اثر دیکھا گیا کہ جن لوگوں کی کسی قسم کی سرجری کی گئی تھی، ان کی صحت یابی کی رفتار تیز تھی۔ وہاں کے رہائشی افراد کا جسمانی مدافعتی نظام زیادہ فعال تھا اور یہ لوگ جسمانی طور پر زیادہ سرگرم تھے۔ پارک اور باغ سے محروم علاقوں کے بچوں میں موٹاپے کی شرح بڑھی ہوئی تھی اور وہاں کے مکینوں میں امراض قلب کی شکایتیں بھی زیادہ تھیں۔

TOPPOPULARRECENT