گھر گھر سروے فارمس کی اردو زبان میں فراہمی کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : اسٹیٹ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ ( سوٹا ) نے حکومت تلنگانہ کی جانب سے 19 اگست کو ریاست تلنگانہ میں گھر گھر سروے منعقد کیا جانے والا ہے ۔ جس کے لیے ٹریننگ اور فارمس ( پروفارما ) صرف تلگو زبان میں طبع کروایا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے ملازمین کو مشکلات درپیش ہوں گی ۔ لہذا ارباب مجاز خاص کر وزیر اعلی تلنگانہ سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ سروے فارمس اردو اور انگریزی زبان میں بھی طبع کروائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT