Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / گیاس کے اخراج سے 6 افراد زخمی

گیاس کے اخراج سے 6 افراد زخمی

ممبئی ۔ 25 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سب اربن گھاٹ کوپر علاقہ میں آج ایک سیلنڈر سے گیاس کہ اخراج ( لیکیج ) سے 6 افراد زخمی ہوئے ۔ میونسپل کارپوریشن کے ڈیزاسسٹر کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ آج صبح 11-45 بجے علاقہ کامراج نگر کے چال نمبر 99 اور روم نمبر 13 میں پیش آیا۔ تمام زخمیوں کو درجہ واری ہاسپٹل گھاٹ کوپر میں شریک کروادیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT