Monday , July 23 2018
Home / جرائم و حادثات / گیاس کے اخراج کے سبب آتشزدگی ، 3 زخمی

گیاس کے اخراج کے سبب آتشزدگی ، 3 زخمی

حیدرآباد۔8 جولائی (سیاست نیوز) پیٹ بشیرآباد میں پیش آئے ایک واقعہ میں سی این جی گیاس کے اخراج کے سبب پیش آئی آتشزدگی واقعہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ کومپلی ہائی ویژن کمیونٹی اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبر 301 میں گیاس کے اخراج کے نتیجہ میں وہاں اچانک آگ لگ گئی جس میں تین افراد جھلس گئے اور انہیں علاج کیلئے دواخانہ منتقل کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT