Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / گیتا ریڈی کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیشی

گیتا ریڈی کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیشی

حیدرآباد۔/12فبروری، ( پی ٹی آئی) ریاستی وزیر بڑی مصنوعات جے گیتا ریڈی بی سی سی آئی سربراہ اور انڈین سمنٹس کے ایم ڈی این سرینواسن کے علاوہ وائی ایس آر کانگریس صدر جگن موہن ریڈی کی فرمس میں سرمایہ کاری کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ارکان نے آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں حاضری دی۔ سابق وزراء سبیتا اندرا ریڈی، دھرمنا پرساد راؤ اور ایم وین

حیدرآباد۔/12فبروری، ( پی ٹی آئی) ریاستی وزیر بڑی مصنوعات جے گیتا ریڈی بی سی سی آئی سربراہ اور انڈین سمنٹس کے ایم ڈی این سرینواسن کے علاوہ وائی ایس آر کانگریس صدر جگن موہن ریڈی کی فرمس میں سرمایہ کاری کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ارکان نے آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں حاضری دی۔ سابق وزراء سبیتا اندرا ریڈی، دھرمنا پرساد راؤ اور ایم وینکٹ رمنا راؤ کے علاوہ بعض آئی اے ایس عہدیدار بھی عدالت کے سامنے حاضر ہوئے۔ اس کیس میں مختلف عنوانات سے ان کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا گیا ہے۔ جگن اور ان کے قریبی ساتھی آڈیٹر وجئے سائی عدالت کے سامنے حاضر نہیں ہوسکے۔ انہیں شخصی طور پر حاضری کا استثنیٰ حاصل ہے۔

TOPPOPULARRECENT