Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / گیتا کی والدین ہونے کا دعویٰ کرنے والے جھارکھنڈ جوڑے سے ملاقات

گیتا کی والدین ہونے کا دعویٰ کرنے والے جھارکھنڈ جوڑے سے ملاقات

اندور۔ 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) گونگی ہندوستانی لڑکی گیتا جو 14 سال بعد پاکستان سے ہندوستان منتقل کی گئی ہے، مبینہ طور پر جھارکھنڈ سے اس کے والدین ہونے کا دعویٰ کرنے والے جوڑے سے ملاقات کے دوران انہیں شناخت کرنے سے قاصر رہی۔ جھارکھنڈ کے وجئے رام اور ان کی بیوی مالا دیوی نے جو ضلع گڑھوا کے متوطن ہیں، آج گیتا سے ملاقات کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT