Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / گیتا کے والدین کی تلاش ‘ تلنگانہ کے جوڑے کے خون کا معائنہ

گیتا کے والدین کی تلاش ‘ تلنگانہ کے جوڑے کے خون کا معائنہ

نئی دہلی 8 نومبر ( پی ٹی آئی ) فارنسک ماہرین کی ایک ٹیم نے تلنگانہ کے ایک جوڑے کے خون کے نمونے حاصل کئے جس نے پاکستان سے واپس آئی لڑکی گیتا کے والدین ہونے کا ادعا کیا ہے ۔ اس جوڑے کا ڈی این اے ٹسٹ کیا جائیگا ۔ کہا گیا ہے کہ کرشنیا اور گوپما نامی اس جوڑے کے خون کے نمونے ماہرین کی ایک ٹیم نے حاصل کئے ۔ یہ جوڑا کھمم کا متوطن اور زراعت پیشہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT