Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / گیس اخراج سے متاثرہ دو افراد کی موت

گیس اخراج سے متاثرہ دو افراد کی موت

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ رامچندراپورم کے علاقہ میں پیش آئے ایک حادثہ میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک کمپنی میں صفائی کے دوران 42 سالہ سرینواس ساکن رامچندرم اور اس کا ساتھی تروپتی ریڈی جس کی عمر 32 سال یہ دونوں رامچندر علاقہ میں واقع ایک کمپنی میں کام کرتے تھے ۔ گذشتہ روز کمپنی میں ایک مشن کی صفائی کر رہے تھے کہ مشتبہ طور پر گیس کے اخراج سے دونوں شدید متاثر ہوگئے اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT