Wednesday , September 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / گیل نے ڈرون گرانے کا مقابلہ جیت لیا

گیل نے ڈرون گرانے کا مقابلہ جیت لیا

جمائیکا۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ڈرون اب کرکٹ میں بھی آ گیا کسی کو نشانہ بنانے اور کسی کو نشانے پر لانے کے لیے نہیں بلکہ نشانہ بن جانے کے لیے ۔حریف بولروں کے چھکے چھڑا دینے میں ماہر کرس گیل اور کیون پیٹرسن نے ایک ڈرون پر چھکا لگانے کا مقابلہمیں حصہ لیا۔ انگلش بیٹسمین نے ایک اسٹروک گھمایا لیکن گیند ڈرون کو نہ گرا پائی پھر کرس گیل آئے

جمائیکا۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ڈرون اب کرکٹ میں بھی آ گیا کسی کو نشانہ بنانے اور کسی کو نشانے پر لانے کے لیے نہیں بلکہ نشانہ بن جانے کے لیے ۔حریف بولروں کے چھکے چھڑا دینے میں ماہر کرس گیل اور کیون پیٹرسن نے ایک ڈرون پر چھکا لگانے کا مقابلہمیں حصہ لیا۔ انگلش بیٹسمین نے ایک اسٹروک گھمایا لیکن گیند ڈرون کو نہ گرا پائی پھر کرس گیل آئے درست نشانہ لگانے میں ناکام ہوئے۔ پیٹرسن اور پھر گیل، گیل اور پھر پیٹرسن آخر کار کرس گیل بڑے نشانہ باز نکلے اور ڈرون گرا کے ہی رہے۔ یاد رہے کہ سب سے اونچا چھکا لگانے کا مقابلہ انگلش بیٹسمین کے نام ہے۔

TOPPOPULARRECENT