Monday , December 11 2017
Home / کھیل کی خبریں / گیل 38 برس کے ہوگئے

گیل 38 برس کے ہوگئے

لاہور۔21 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بیٹسمین کرِس گیل 38 برس کے ہو گئے ۔ بیٹسمین آج بھی حریف باولروں کیلئے خطرے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ جارحانہ بیٹنگ ہو یا شورشرابہ کرس گیل دونوں میں ہی با کمال ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے اسٹار بیٹسمین بڑھتی عمر کے باوجود حریف باولروں کیلئے خطرے کی علامت ہیں۔ گیل ڈانس میں مہارت کے باعث بھی خاص شہرت رکھتے ہیں۔ 2015 کے ورلڈ کپ میں زمبابوے کیخلاف ان کی دھواں دار ڈبل سنچری ان کی یادگار اننگز ہے۔

TOPPOPULARRECENT