Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / گ584 گرام سونے کے ساتھ ایک مسافر گرفتار

گ584 گرام سونے کے ساتھ ایک مسافر گرفتار

شمس آباد /12 مارچ ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کے عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 584 گرام سونا برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح مسقط سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کو ایک فلائٹ عمان ایرلائنس پہونچا ۔ جس میں ایک حیدرآبادی شخص کی تلاشی لینے پر اس کے لگیج سے 584 گرام سونے کے بکسٹ برآمد ہوئے ۔ جس پر مسافر کو حراست میں لیتے ہوئے کسٹمس عہدیداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT