Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / ہائیکورٹ کا فیصلہ ، سلمان خان کو سالگرہ کا تحفہ : زرین خان

ہائیکورٹ کا فیصلہ ، سلمان خان کو سالگرہ کا تحفہ : زرین خان

ممبئی ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے کہا کہ ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ سلمان خان کی سالگرہ کا بہترین تحفہ ہے۔ سلمان خان کے ساتھ فلم ویر میں رول ادا کرنے والی زرین خان نے کہا کہ ممبئی ہائیکورٹ نے آج سلمان خان کو بری کرکے ان کی 50 ویں سالگرہ پر راحت پہنچائی ہے۔ مجھے اس فیصلے سے بہت خوشی ہوئی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT