Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائیکورٹ کو 23 اکتوبر تک تعطیلات

ہائیکورٹ کو 23 اکتوبر تک تعطیلات

حیدرآباد۔ 15 اکتوبر (این ایس ایس) حیدرآباد ہائیکورٹ کو دسہرہ تہوار کے سلسلے میں تعطیلات ہیں۔ یہاں جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں رجسٹرار جنرل نے کہا کہ ہائیکورٹ کو 15 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک دسہرہ کی تعطیلات ہوں گی۔ جسٹس ولاس وی افضل پورکر اور جسٹس پی نوین راؤ ڈیویژن بینچ کے معاملوں کی سماعت کی جبکہ سنگل بینچ کے معاملات کی سماعت جسٹس ایم ستیہ نارائن مورتی کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT