Thursday , October 18 2018
Home / شہر کی خبریں / ہائیکورٹ کے تحت عدالتوں کو دسہرہ کی تعطیل

ہائیکورٹ کے تحت عدالتوں کو دسہرہ کی تعطیل

حیدرآباد 13 اکٹوبر (سیاست نیوز) حیدرآباد ہائیکورٹ کے تحت عدالتوں اور آندھراپردیش میں عدالتوں کو دسہرہ کی تعطیلات دی گئی ہے۔ تعطیلات 15 اکٹوبر تا 19 اکٹوبر ہوں گی۔ تعطیلات کے دوران مندرجہ ذیل ججس تمام قانونی معاملوں کی سماعت کریں گے۔ 16 اکٹوبر اور 19 اکٹوبر کو جسٹس ستیہ نارائنا راؤ کی ڈیویژن بنچ اور جسٹس ٹی امرناتھ گوڑ ڈیویژن بنچ جبکہ شریمتی جسٹس کونگرا وجئے لکشمی سنگل بنچ پر موجود رہیں گی۔

TOPPOPULARRECENT