Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائی ویز پر وائن شاپس بند کرنے حکومت سے کشن ریڈی کا مطالبہ

ہائی ویز پر وائن شاپس بند کرنے حکومت سے کشن ریڈی کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : بی جے پی کے سینئیر قائد اور رکن اسمبلی جی کشن ریڈی نے آج الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل نہیں کررہی ہے اور اس کی ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہائی ویز پر وائن شاپس چلانے کے لیے لائسنس جاری کررہی ہے اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اسے ریاست کا ایک قابل فخر کارنامہ سمجھ رہے ہیں ۔ کشن ریڈی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر وائن شاپس اور رومس کو بھی بند کردیا جائے کیوں کہ حالت نشہ میں ڈرائیونگ کے باعث اموات ہورہی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT