Tuesday , December 11 2018

ہائی کورٹ سے تلنگانہ گروپ 2 امیدواروں کو راحت

حیدرآباد /12 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد ہائی کورٹ نے تلنگانہ گروپ 2 امیدواروں کو راحت فراہم کی ہے ۔ گروپ 2 انٹرویو کو گرین سگنل دیتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے ۔ واضح رہے کہ گروپ 2 میں وائٹیز ڈبل بلنگ کرنے والوں کو انٹرویو سے نکال دینے کی درخواست داخل کی گئی تھی ۔ ہائی کورٹ نے وائٹیز ڈبل بلنگ کرنے کے 267 امیدوار کو ہٹا دینے کی ہدایت دی تھی ۔ گروپ 2 کے انتخابات میں 3147 امیدواروں نے اہلیت حاصل کی تھی ۔ گروپ 2 میں اہلیت حاصل کرنے والے امیدواروں کی 1/2 کے تحت انٹرویو کرنے کا ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT