Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / ہاردک پٹیل کی الٹی ڈانڈی یاتراملتوی

ہاردک پٹیل کی الٹی ڈانڈی یاتراملتوی

سورت ۔ /6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہاردک پٹیل نے اتوار سے شروع کی جانے والی الٹی ڈانڈی یاترا/13 ستمبر تک ملتوی کردی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت آئندہ اتوار تک ریالی کی اجازت نہ دیں تو پھر زبردستی یہ احتجاجی پروگرام منظم کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT