Thursday , December 14 2017
Home / سیاسیات / ہاردیک پٹیل کے قریبی ساتھی بی جے پی میں شامل

ہاردیک پٹیل کے قریبی ساتھی بی جے پی میں شامل

احمد آباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : گجرات میں آج اچانک ڈرامائی تبدیلیاں دیکھی گئی جہاں ہاردیک پٹیل کے قریبی ساتھی ورون پٹیل اور ریشما پٹیل حکمراں بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔ کانگریس صدر بھرت سنگھ سولنکی نے ہاردیک پٹیل کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی اور پارٹی اقتدار پر آنے کی صورت میں اضافی تحفظات کا وعدہ کیا ۔ کانگریس کی اس دعوت کے جواب میں ہاردیک پٹیل نے کہا کہ گجرات انتخابات صرف دو جماعتوں کی لڑائی نہیں ہے ۔
کشمیر کی صورتحال میں نمایاں بہتری: بپن راوت
جموں ، 21 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ کشمیر میںصورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔ انہوں نے یہاں ایک تقریب میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے کہا کہ فوج صرف حکومت کی ہدایت پر عمل کررہی ہے اور این آئی اے کی تحقیقاتی کارروائیاں بھی اسی کا ایک حصہ ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وادی کشمیر کی صورتحال میں مسلسل بہتری آرہی ہے اور فوج اپنا کام موثر طور پر انجام دے رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT