Friday , May 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ہاسٹل وارڈنس کے ساتھ غلط برتاؤ ، حیدرآباد یونیورسٹی کے 10طلباء معطل

ہاسٹل وارڈنس کے ساتھ غلط برتاؤ ، حیدرآباد یونیورسٹی کے 10طلباء معطل

حیدرآباد۔/8نومبر، (سیاست نیوز) حیدرآباد یونیورسٹی کے 10طلباء کو آج ان کے اکیڈیمک پروگرام سے معطل کردیا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ہاسٹل وارڈنس کو اپنا کام انجام دینے سے روک دیا اور ان کے ساتھ غلط برتاؤ کیا۔ یونیورسٹی ہاسٹل سے بھی ان طلباء کو معطل کیا گیا ہے۔ طلباء کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر اپنی صفائی بیان کریں۔ یہ واقعہ 3 نومبر کی را ت پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT