Tuesday , December 18 2018

ہاشم پورہ مقدمہ کا فیصلہ ، حکومت دہلی ہائیکورٹ سے رجوع

لکھنؤ ۔ 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت یوپی نے فیصلہ کیا ہیکہ 1987 کے ہاشم پورہ قتل عام مقدمہ کے تحت کی عدالت کے فیصلہ کو دہلی ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ تقریباً 3 ماہ قبل مقامی عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے 16 سابق پی اے سی ارکان عملہ کو میرٹھ میں 48 مسلمانوں کو ہلاک کرنے کے الزام سے بری کردیا تھا۔ صدر سماج وادی پارٹی ملائم سنگھ یادو نے

لکھنؤ ۔ 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت یوپی نے فیصلہ کیا ہیکہ 1987 کے ہاشم پورہ قتل عام مقدمہ کے تحت کی عدالت کے فیصلہ کو دہلی ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ تقریباً 3 ماہ قبل مقامی عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے 16 سابق پی اے سی ارکان عملہ کو میرٹھ میں 48 مسلمانوں کو ہلاک کرنے کے الزام سے بری کردیا تھا۔ صدر سماج وادی پارٹی ملائم سنگھ یادو نے مسلم قائدین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں توقع ہیکہ 22 یا 25 مئی کو اس فیصلہ کو دہلی ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT