Tuesday , January 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہالپ کے خلاف سرینا کو 17 برسوں کی بدترین شکست

ہالپ کے خلاف سرینا کو 17 برسوں کی بدترین شکست

سنگاپور۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک 18 مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپین سرینا ولیمس کو 1998ء کے بعد 17 برسوں کے دوران بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جیسا کہ یہاں ڈبلیو ٹی اے ٹور فائنلس کے گروپ مرحلے کے مقابلے میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے انہیں 6-0 ، 6-2 سے شکست دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سرینا ولیمس کو مقابلے کے دوران صرف دو گیمس میں ک

سنگاپور۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک 18 مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپین سرینا ولیمس کو 1998ء کے بعد 17 برسوں کے دوران بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جیسا کہ یہاں ڈبلیو ٹی اے ٹور فائنلس کے گروپ مرحلے کے مقابلے میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے انہیں 6-0 ، 6-2 سے شکست دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سرینا ولیمس کو مقابلے کے دوران صرف دو گیمس میں کامیابی حاصل ہوئی اور اس طرح یکطرفہ مقابلہ انہوں نے 1998ء میں اُس وقت کھیلا تھا ، جب ان کی عمر صرف 16 برس کی تھی۔ اس شکست ذریعہ سرینا کا اس ٹورنمنٹ میں مسلسل 16 مقابلہ ناقابل تسخیر رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

TOPPOPULARRECENT