Friday , October 19 2018
Home / دنیا / ہانگ کانگ میں رائے دہی ‘ ڈیموکریٹس کی آزمائش

ہانگ کانگ میں رائے دہی ‘ ڈیموکریٹس کی آزمائش

ہانگ کانگ ۔11مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہانگ کانگ کے ماہر جمہوریت حامی کیمپ کی جانب سے شہر کے وسط میں سیاسی انتشار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔ ہانگ کانگ میں رائے دہی جمہوریت حامی افراد کی آزمائش سے کم نہیں ‘ کیونکہ چین اس علاقہ پر اپنا قبضہ مضبوط کرنا چاہتا ہے اور اس علاقہ کو نیوکلیئر ہتھیاروں کا اسلحہ خانہ بنادینا چاہتا ہے ۔ جب کہبعض سابق سیاسی قائدین اس کی سختی سے مخالفت کررہے ہیں اور حکومت کے اس منصوبہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ۔ 6میں سے 4نشستوں کیلئے آج ہانگ کانگ میں رائے دہی مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT