Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہاکی لیگ: ٹورنمنٹ کا آج سے آغاز

ہاکی لیگ: ٹورنمنٹ کا آج سے آغاز

بھوبنیشور۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہیرو ہاکی انڈیا لیگ (ہل) ماضی میں اپنے دو سیزن میں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد پورے جوش و خروش کیساتھ تیسرے سیزن کیلئے تیار ہوچکی ہے جس میں کالنگا اسٹیڈیم میں کل سے شروع ہونے والے میچ میں میزبان کالنگا لانسرز اور پہلی مرتبہ کھیلنے والی ٹیم رانچی ریز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے نوجوان اور ب

بھوبنیشور۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہیرو ہاکی انڈیا لیگ (ہل) ماضی میں اپنے دو سیزن میں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد پورے جوش و خروش کیساتھ تیسرے سیزن کیلئے تیار ہوچکی ہے جس میں کالنگا اسٹیڈیم میں کل سے شروع ہونے والے میچ میں میزبان کالنگا لانسرز اور پہلی مرتبہ کھیلنے والی ٹیم رانچی ریز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی امکانی طور پر دلچسپ مقابلہ میں اپنی کامیابی کیلئے ایک دوسرے کا سامنا کریں گے۔ کالنگا لانسرز گزشتہ سیزن کے ٹیبل میں آخر مقام پر رہے تھے لیکن اس سال اپنی کارکردگی کو بڑی حد تک بہتر بناتے ہوئے اپنے ناقدین کو غلط ثابت کرنے کیلئے بے چین ہے۔

TOPPOPULARRECENT