Tuesday , December 19 2017
Home / دنیا / ہتھیاروں کی فروخت میں امریکہ سرفہرست

ہتھیاروں کی فروخت میں امریکہ سرفہرست

واشنگٹن۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اسلحہ کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ امریکی اسلحہ کی فروخت میں ایک سال میں 10 ارب ڈالر س کا اضافہ ہوا۔ ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحہ کی فروخت میں 35% کا اضافہ ہواہے۔2014ء میں امریکہ نے 36ارب200کروڑکا اسلحہ فروخت کیا، جبکہ روس 10ارب200کروڑکا اسلحہ فروخت کرتے ہوئے دوسرے نمبرپررہا۔

TOPPOPULARRECENT