Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہذگل میں نو تعمیر مسجد کا افتتاح

ہذگل میں نو تعمیر مسجد کا افتتاح

پٹلم 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بچکنڈہ منڈل موضع ہذگل میں 14 جون بروز اتوار صبح 10 بجے نو تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح عمل میں لایا جارہا ہے۔ بعد افتتاح جلسہ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ بعد ظہر دعا پر جلسہ کا اختتام پذیر ہوگا۔ اس جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا خضر نظام آباد، مولانا عزیز بانسواڑہ کے علاوہ دیگر علماء کرام شرکت کریں گ

پٹلم 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بچکنڈہ منڈل موضع ہذگل میں 14 جون بروز اتوار صبح 10 بجے نو تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح عمل میں لایا جارہا ہے۔ بعد افتتاح جلسہ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ بعد ظہر دعا پر جلسہ کا اختتام پذیر ہوگا۔ اس جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا خضر نظام آباد، مولانا عزیز بانسواڑہ کے علاوہ دیگر علماء کرام شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT